النمل ⁦۲۷:۷۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۸۴ · پارہ ۲۰

وَإِنَّهُۥ لَهُدٗى وَرَحۡمَةٞ لِّلۡمُؤۡمِنِينَ

Wa-innahu lahudan warahmatunlilmu/mineen

تراجم

اور یہ قرآن ایمان والوں کے لیے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. مومنوں کا اختصاص اس لیے کہ وہی قرآن سے فیض یاب ہوتے ہیں۔ انہی میں وہ بنی اسرائیل بھی ہیں جو ایمان لے آئے تھے۔

اور یقینا یہ ایمان لانے والوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنَّهُۥwa-innahuاور بیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. لَهُدًىlahudanالبتہ ہدایت ہے
    مادہ
    هدي
    اصل لفظ
    هُدًى
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم
  3. وَرَحْمَةٌwaraḥmatunاور رحمت ہے
    مادہ
    رحم
    اصل لفظ
    رَحْمَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  4. لِّلْمُؤْمِنِينَlil'mu'minīnaایمان لانے والوں کے لئے
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    مُؤْمِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور یہ قرآن ایمان والوں کے لئے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے (١) ٧٧۔ ١ مومنوں کا اختصاص اس لئے کہ وہی قرآن سے فیض یاب ہوتے ہیں۔ انہیں میں وہ بنی اسرائیل بھی ہیں جو ایمان لے آئے تھے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan