النمل ۲۷:۶
وَإِنَّكَ لَتُلَقَّى ٱلۡقُرۡءَانَ مِن لَّدُنۡ حَكِيمٍ عَلِيمٍ
Wa-innaka latulaqqa alqur-anamin ladun hakeemin AAaleem
تراجم
بیشک آپ کو اللہ حکیم وعلیم کی طرف سے قرآن سکھایا جارہا ہے.
اور (اے پیغمبر) بلا شبہ تمہیں یہ قرآن اس (اللہ) کی طرف سے عطا کیا جارہا ہے جو حکمت کا بھی مالک ہے علم کا بھی مالک۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِنَّكَwa-innakaاور بیشک آپ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- لَتُلَقَّىlatulaqqāالبتہ آپ سکھائے جاتے ہیں
- مادہ
- لقي
- اصل لفظ
- لَقَّى
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · فعل
- ٱلْقُرْءَانَl-qur'ānaقرآن
- مادہ
- قرا
- اصل لفظ
- قُرْءان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسمِ علم
- مِنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- لَّدُنْladunپاس
- مادہ
- لدن
- اصل لفظ
- لَدُن
- قسمِ کلمہ
- اسم
- حَكِيمٍḥakīminحکمت والے،
- مادہ
- حكم
- اصل لفظ
- حَكِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- عَلِيمٍʿalīminعلم والے (رب کی طرف سے)
- مادہ
- علم
- اصل لفظ
- عَلِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
بیشک آپ کو اللہ حکیم و علیم کی طرف سے قرآن سکھایا جا رہا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan