الشعراء ⁦۲۶:۹۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۱ · پارہ ۱۹

وَبُرِّزَتِ ٱلۡجَحِيمُ لِلۡغَاوِينَ

Waburrizati aljaheemu lilghaween

تراجم

اور گمراه لوگوں کے لیے جہنم ﻇاہر کردی جائے گی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. مطلب یہ ہے کہ جنت اور دوزخ میں دخول سے پہلے ان کو سامنے کردیا جائے گا۔ جس سےکافروں کے غم میں اور اہل ایمان کے سرور میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔

اور دوزخ کھلے طور پر گمراہوں کے سامنے کردی جائے گی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَبُرِّزَتِwaburrizatiاور کھول دی جائے گی
    مادہ
    برز
    اصل لفظ
    بُرِّزَتِ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. ٱلْجَحِيمُl-jaḥīmuجہنم
    مادہ
    جحم
    اصل لفظ
    جَحِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. لِلْغَاوِينَlil'ghāwīnaگمراہوں کے لیے
    مادہ
    غوي
    اصل لفظ
    غاوي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور گمراہ لوگوں کے لئے جہنم ظاہر کر دی جائے گی (١) ٩١۔١ مطلب یہ ہے کہ جنت اور دوزخ میں داخل ہونے سے پہلے ان کو سامنے کر دیا جائے گا۔ جس سے کافروں کے غم میں اور اہل ایمان کے سرور میں مذید اضافہ ہو جائے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan