الشعراء ⁦۲۶:۷۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۰ · پارہ ۱۹

فَإِنَّهُمۡ عَدُوّٞ لِّيٓ إِلَّا رَبَّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

Fa-innahum AAaduwwun lee illa rabbaalAAalameen

تراجم

وه سب میرے دشمن ہیں.[1] بجز سچے اللہ تعالیٰ کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi

میرے لیے تو یہ سب دشمن ہیں، سوائے ایک رب العالمین کے

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنَّهُمْfa-innahumتو بیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. عَدُوٌّʿaduwwunدشمن ہیں
    مادہ
    عدو
    اصل لفظ
    عَدُوّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. لِّىٓlīمیرے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. إِلَّاillāسوائے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  5. رَبَّrabbaرب
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. ٱلْعَٰلَمِينَl-ʿālamīnaالعالمین کے
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عالَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

وہ سب میرے دشمن ہیں (١) بجز سچے اللہ تعالٰی کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے (۲) ٧٦۔١ اس لئے کہ تم سب اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کی عبادت کرنے والے ہو۔ بعض نے اس کا مطلب یہ بیان کیا ہے کہ جن کی تم اور تمہارے باپ دادا عبادت کرتے رہے ہیں، وہ سب معبود میرے دشمن ہیں یعنی ان سے بیزار ہوں۔ ٧٧۔۲ یعنی وہ دشمن نہیں، بلکہ وہ تو دنیا و آخرت میں میرا ولی اور دوست ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan