الشعراء ۲۶:۴۰
لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ ٱلسَّحَرَةَ إِن كَانُواْ هُمُ ٱلۡغَٰلِبِينَ
LaAAallana nattabiAAu assaharatain kanoo humu alghalibeen
تراجم
تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم ان ہی کی پیروی کریں.
شاید اگر یہ جادو گر ہی غالب آگئے تو ہم انہی کے راستے پر چلیں۔
لفظ بہ لفظ
- لَعَلَّنَاlaʿallanāشاید کہ ہم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَعَلّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- نَتَّبِعُnattabiʿuہم پیروی کریں گے
- مادہ
- تبع
- اصل لفظ
- اتَّبَعَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلسَّحَرَةَl-saḥarataجادوگروں کی
- مادہ
- سحر
- اصل لفظ
- ساحِر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- إِنinاگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ شرط
- كَانُوا۟kānūہیں وہ
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- هُمُhumuوہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- ٱلْغَٰلِبِينَl-ghālibīnaغالب آنے والے
- مادہ
- غلب
- اصل لفظ
- غالِب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم انکی پیروی کریں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan