الشعراء ۲۶:۳۶
قَالُوٓاْ أَرۡجِهۡ وَأَخَاهُ وَٱبۡعَثۡ فِي ٱلۡمَدَآئِنِ حَٰشِرِينَ
Qaloo arjih waakhahu wabAAathfee almada-ini hashireen
تراجم
ان سب نے کہا آپ اسے اور اس کے بھائی کو مہلت دیجئے اور تمام شہروں میں ہرکارے بھیج دیجئے.
انہوں نے کہا : ان کو اور ان کے بھائی کو کچھ مہلت دیجیے، اور تمام شہروں میں ہر کارے بھیج دیجیے۔
لفظ بہ لفظ
- قَالُوٓا۟qālūانہوں نے کہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- أَرْجِهْarjihڈھیل دے اس کو
- مادہ
- رجو
- اصل لفظ
- تُرْجِي
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَأَخَاهُwa-akhāhuاور اس کے بھائی کو
- مادہ
- اخو
- اصل لفظ
- أَخ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
- وَٱبْعَثْwa-ib'ʿathاور بھیج
- مادہ
- بعث
- اصل لفظ
- بَعَثَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْمَدَآئِنِl-madāiniشہروں
- مادہ
- مدن
- اصل لفظ
- مَدائِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- حَٰشِرِينَḥāshirīnaاکٹھے کرنے والے
- مادہ
- حشر
- اصل لفظ
- حاشِر
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ان سب نے کہا آپ اسے اور اس کے بھائی کو مہلت دیجئے اور تمام شہروں میں ہرکارے بھیج دیجئے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan