الشعراء ۲۶:۳۳
وَنَزَعَ يَدَهُۥ فَإِذَا هِيَ بَيۡضَآءُ لِلنَّٰظِرِينَ
WanazaAAa yadahu fa-itha hiya baydaolinnathireen
تراجم
اور اپنا ہاتھ کھینچ نکالا تو وه بھی اسی وقت ہر دیکھنے والے کو سفید چمکیلا نظر آنے لگا.[1]
- یعنی گریبان سے ہاتھ نکالا تو وہ چاند کےٹکڑے کی طرح چمکتا تھا۔ یہ دوسرا معجزہ موسیٰ (عليه السلام) نے پیش کیا۔
اور انہوں نے اپنا ہاتھ (بغل میں سے) کھینچ کر نکالا تو پل بھر میں وہ سب دیکھنے والوں کے سامنے سفید ہوگیا۔ [1]
- : یعنی چمک دار ہوگیا
لفظ بہ لفظ
- وَنَزَعَwanazaʿaاور اس نے کھینچا
- مادہ
- نزع
- اصل لفظ
- نَزَعَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- يَدَهُۥyadahuاپنا ہاتھ
- مادہ
- يدي
- اصل لفظ
- يَد
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- فَإِذَاfa-idhāتو اچانک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ظرفِ زمان
- هِىَhiyaوہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- بَيْضَآءُbayḍāuسفید تھا
- مادہ
- بيض
- اصل لفظ
- أَبْيَض
- قسمِ کلمہ
- اسم
- لِلنَّٰظِرِينَlilnnāẓirīnaدیکھنے والوں کے لیے
- مادہ
- نظر
- اصل لفظ
- ناظِر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور اپنا ہاتھ کھینچ نکالا تو وہ بھی اسی وقت دیکھنے والے کو سفید چمکیلا نظر آنے لگا (١) ٣٣۔١ یعنی گریبان سے ہاتھ نکالا تو چاند کے ٹکڑے کی طرح چمکتا تھا ؛ یہ دوسرا معجزہ موسیٰ علیہ السلام نے پیش کیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan