الشعراء ۲۶:۱۹۸
وَلَوۡ نَزَّلۡنَٰهُ عَلَىٰ بَعۡضِ ٱلۡأَعۡجَمِينَ
Walaw nazzalnahu AAala baAAdial-aAAjameen
تراجم
اور اگر ہم اسے کسی عجمی شخص پر نازل فرماتے.
اور اگر ہم یہ کتاب عجمی لوگوں میں سے کسی پر نازل کردیتے۔
لفظ بہ لفظ
- وَلَوْwalawاور اگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَو
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ شرط
- نَزَّلْنَٰهُnazzalnāhuہم نازل کرتے اس کو
- مادہ
- نزل
- اصل لفظ
- نَزَّلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- عَلَىٰʿalāاوپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- بَعْضِbaʿḍiبعض
- مادہ
- بعض
- اصل لفظ
- بَعْض
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْأَعْجَمِينَl-aʿjamīnaعجمیوں کے۔ عجمیوں میں سے کسی عجمی پر
- مادہ
- عجم
- اصل لفظ
- أَعْجَمِين
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور اگر ہم کسی عجمی شخص پر نازل فرماتے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan