Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ۲۶:۱۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَفَعَلۡتَ فَعۡلَتَكَ ٱلَّتِي فَعَلۡتَ وَأَنتَ مِنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ
آیت ۲۶:۱۹ کھولیںپھر تو اپنا وه کام کر گیا جو کر گیا اور تو ناشکروں میں ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور اس کے بعد کر گیا جو کچھ کہ کر گیا [15] ، تُو بڑا احسان فراموش آدمی ہے۔“
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :15
اشارہ ہے اسی واقعہ قتل کی طرف جو حضرت موسیٰ سے سرزد ہوگیا تھا۔