الشعراء ۲۶:۱۹
وَفَعَلۡتَ فَعۡلَتَكَ ٱلَّتِي فَعَلۡتَ وَأَنتَ مِنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ
WafaAAalta faAAlataka allatee faAAaltawaanta mina alkafireen
تراجم
پھر تو اپنا وه کام کر گیا جو کر گیا اور تو ناشکروں میں ہے.[1]
- پھر ہمارا ہی کھا کر ہماری ہی قوم کے ایک آدمی کو قتل کرکے ہماری ناشکری بھی کی۔
اور جو حرکت تم نے کی تھی وہ بھی کر گزرے [1] اور تم بڑے ناشکرے آدمی ہو۔
- : یہ اسی قتل کی طرف اشارہ ہے جس کا ذکر اوپر حاشیہ نمبر 3 میں کیا گیا ہے
لفظ بہ لفظ
- وَفَعَلْتَwafaʿaltaاور تو نے کیا
- مادہ
- فعل
- اصل لفظ
- فَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- فَعْلَتَكَfaʿlatakaاپنا کام
- مادہ
- فعل
- اصل لفظ
- فَعْلَت
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- ٱلَّتِىallatīوہ جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- فَعَلْتَfaʿaltaکیا تو نے
- مادہ
- فعل
- اصل لفظ
- فَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَأَنتَwa-antaاور تو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ضمیرِ شخصی
- مِنَminaمیں سے ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْكَٰفِرِينَl-kāfirīnaناشکروں
- مادہ
- كفر
- اصل لفظ
- كافِر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
پھر تو اپنا وہ کام کر گیا جو کر گیا اور تو ناشکروں میں ہے (١)۔ ١٩۔١ پھر ہمارا ہی کھا کر ہماری ہی قوم کے ایک آدمی کو قتل کر کے ہماری ناشکری بھی کی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan