الشعراء ۲۶:۱۷۳
وَأَمۡطَرۡنَا عَلَيۡهِم مَّطَرٗاۖ فَسَآءَ مَطَرُ ٱلۡمُنذَرِينَ
Waamtarna AAalayhim mataranfasaa mataru almunthareen
تراجم
اور ہم نے ان پر ایک خاص قسم کا مینہ برسایا، پس بہت ہی برا مینہ تھا جو ڈرائے گئے ہوئے لوگوں پر برسا.[1]
- یعنی نشان زندہ کنکر پتھروں کی بارش سے ہم نے ان کو ہلاک کیا اور ان کی بسیتوں کو ان پر الٹ دیاگیا، جیسا کہ سورۂ ہود۔ 83،82 میں بیان ہوا۔
اور ان پر ایک زبردست بارش برسا دی۔ [1] غرض بہت بری بارش تھی جو ان پر برسی جنہیں پہلے سے ڈرا دیا گیا تھا۔
- : پتھروں کی بارش سے مراد ہے جو ان لوگوں پر برسائی گئی تھی، جیسا کہ سورة حجر میں صراحت کے ساتھ فرمایا گیا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَمْطَرْنَاwa-amṭarnāاور برسائی ہم نے
- مادہ
- مطر
- اصل لفظ
- أُمْطِرَتْ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَيْهِمʿalayhimان پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مَّطَرًاmaṭaranا یک بارش
- مادہ
- مطر
- اصل لفظ
- مَطَر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فَسَآءَfasāaتو بہت بری تھی
- مادہ
- سوا
- اصل لفظ
- ساءَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- مَطَرُmaṭaruبارش،
- مادہ
- مطر
- اصل لفظ
- مَطَر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْمُنذَرِينَl-mundharīnaڈرائے جانے والوں کی
- مادہ
- نذر
- اصل لفظ
- مُنذَر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور ہم نے ان پر خاص قسم کا مینہ برسایا، پس بہت ہی برا مینہ تھا جو ڈرائے گئے ہوئے لوگوں پر برسا (١) ۔ ١ یعنی نشان زدہ کھنگر پتھروں کی بارش سے ہم نے ان کو ہلاک کیا اور ان کی بستیوں کو ان پر الٹ دیا گیا، جیسا کہ سورۃ ہود، ٨٢۔٨٣ میں بیان ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan