فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ
Fattaqoo Allaha waateeAAoon
تراجم
پس تم اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو.
Urdu - Muhammad Junagarhiلہذا تم اللہ سے ڈرو، اور میری بات مانو۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- فَٱتَّقُوا۟fa-ittaqūپس ڈرو
- اصل لفظ
- اتَّقَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱللَّهَl-lahaاللہ سے
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- وَأَطِيعُونِwa-aṭīʿūniاور اطاعت کرومیری
- اصل لفظ
- أَطاعَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
تفسیر
پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan