الشعراء ۲۶:۱۵۲
ٱلَّذِينَ يُفۡسِدُونَ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَا يُصۡلِحُونَ
Allatheena yufsidoona fee al-ardiwala yuslihoon
تراجم
جو ملک میں فساد پھیلا رہے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے.
جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں، اور اصلاح کا کام نہیں کرتے۔
لفظ بہ لفظ
- ٱلَّذِينَalladhīnaوہ لوگ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- يُفْسِدُونَyuf'sidūnaجو فساد کرتے ہیں
- مادہ
- فسد
- اصل لفظ
- أَفْسَدُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْأَرْضِl-arḍiزمین
- مادہ
- ارض
- اصل لفظ
- أَرْض
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَلَاwalāاور (نہیں)
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- يُصْلِحُونَyuṣ'liḥūnaوہ اصلاح کرتے
- مادہ
- صلح
- اصل لفظ
- أَصْلَحَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
جو ملک میں فساد پھیلا رہے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan