الشعراء ⁦۲۶:۱۵۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۳ · پارہ ۱۹

وَلَا تُطِيعُوٓاْ أَمۡرَ ٱلۡمُسۡرِفِينَ

Wala tuteeAAoo amraalmusrifeen

تراجم

بے باک حد سے گزر جانے والوں کی[1] اطاعت سے باز آجاؤ.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. مُسْرِفِينَ سے مراد وہ رؤسا اورسردار ہیں جو کفروشرک کے داعی اور مخالفت حق میں پیش پیش تھے۔

اور ان حد سے گزرے ہوئے لوگوں کا کہنا مت مانو

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نہی
  2. تُطِيعُوٓا۟tuṭīʿūتم اطاعت کرو
    مادہ
    طوع
    اصل لفظ
    أَطاعَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. أَمْرَamraحکم کی
    مادہ
    امر
    اصل لفظ
    أَمْر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. ٱلْمُسْرِفِينَl-mus'rifīnaحد سے بڑھنے والوں کے۔ بےلگام لوگوں کے
    مادہ
    سرف
    اصل لفظ
    مُسْرِف
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

بے باک حد سے گزر جانے والوں کی (١) اطاعت سے باز آجاؤ۔ ١٥١۔١ مُسْرِفِیْنَ سے مراد وہ رؤسا اور سردار ہیں جو کفر و شرک کے داعی اور مخالفت میں پیش پیش تھے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan