الشعراء ⁦۲۶:۱۴۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۳ · پارہ ۱۹

وَتَنۡحِتُونَ مِنَ ٱلۡجِبَالِ بُيُوتٗا فَٰرِهِينَ

Watanhitoona mina aljibalibuyootan fariheen

تراجم

اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر پر تکلف مکانات بنا رہے ہو.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. فَارِهِينَ یعنی ضرورت سےزیادہ تصنع، تکلف اور فنکارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یا اتراتے اور فخروغرور کرتے ہوئے۔ جیسے آج کل لوگوں کا حال ہے۔ آج بھی عمارتوں پر بھی غیر ضروری آرائشوں اور فن کارانہ مہارتوں کا خوب خوب مظاہرہ ہو رہا ہے اور اس کے ذریعے سے ایک دوسرے پر برتری اور فخروغرور کا اظہار بھی۔

اور کیا پہاڑوں کو بڑے ناز کے ساتھ تراش کر تم (ہمیشہ) گھر بناتے رہو گے ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَتَنْحِتُونَwatanḥitūnaاور تم تراشتے ہو
    مادہ
    نحت
    اصل لفظ
    يَنْحِتُ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. مِنَminaمیں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. ٱلْجِبَالِl-jibāliپہاڑوں
    مادہ
    جبل
    اصل لفظ
    جَبَل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. بُيُوتًاbuyūtanگھروں کو
    مادہ
    بيت
    اصل لفظ
    بَيْت
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. فَٰرِهِينَfārihīnaخوشی سے۔ باتکلف
    مادہ
    فره
    اصل لفظ
    فارِه
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر پر تکلف مکانات بنا رہے ہو (١) ١٤٩۔١ فَارِھِیْنَ یعنی ضرورت سے زیادہ فنکارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یا فخرو غرور کرتے ہوئے، جیسے آجکل لوگوں کا حال ہے۔ آج بھی عمارتوں پر غیر ضروری آرائشوں اور فنکارانہ مہارتوں کا خوب خوب مظاہرہ ہو رہا ہے اور اس کے ذریعے سے ایک دوسرے پر برتری اور فخرو غرور کا اظہار بھی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan