الشعراء ۲۶:۱۱
قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَۚ أَلَا يَتَّقُونَ
Qawma firAAawna ala yattaqoon
تراجم
قوم فرعون کے پاس، کیا وه پرہیزگاری نہ کریں گے.
یعنی فرعون کی قوم کے پاس۔ کیا ان کے دل میں خدا کا خوف نہیں ہے ؟
لفظ بہ لفظ
- قَوْمَqawmaقوم
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- قَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فِرْعَوْنَfir'ʿawnaفرعون کے پاس
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِرْعَوْن
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- أَلَاalāکیا وہ نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ نفی
- يَتَّقُونَyattaqūnaڈرتے ہیں
- مادہ
- وقي
- اصل لفظ
- اتَّقَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
قوم فرعون کے پاس، کیا وہ پرہیزگاری نہ کریں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan