الشعراء ⁦۲۶:۱۰۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۱ · پارہ ۱۹

وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٖ 

Wala sadeeqin hameem

تراجم

اور نہ کوئی (سچا) غم خوار دوست.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. گناہ گار اہل ایمان کی سفارش تو اللہ کی اجازت کے بعد انبیا وصلحا بالخصوص حضرت نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) فرمائیں گے۔ لیکن کافروں اور مشرکوں کے لیے سفارش کرنے کی کسی کو اجازت ہوگی نہ حوصلہ، اور نہ وہاں کوئی دوستی ہی کام آئے گی۔

اور نہ کوئی ایسا دوست جو ہمدردی کرسکے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  2. صَدِيقٍṣadīqinکوئی دوست،
    مادہ
    صدق
    اصل لفظ
    صَدِيق
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. حَمِيمٍḥamīminسچا۔ ولی
    مادہ
    حمم
    اصل لفظ
    حَمِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور نہ کوئی (سچا) غم خوار دوست (١)۔ ١٠١۔١ گناہ گار اہل ایمان کی سفارش تو اللہ کی اجازت کے بعد انبیاء صلحاء بالخصوص حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمائیں گے۔ لیکن کافروں اور مشرکوں کے لئے سفارش کرنے کی کسی کو اجازت ہوگی نہ حوصلہ، اور نہ وہاں کوئی دوستی ہی کام آئے گی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan