إِنَّهَا سَآءَتۡ مُسۡتَقَرّٗا وَمُقَامٗا
Innaha saat mustaqarran wamuqama
تراجم
بے شک وه ٹھہرنے اور رہنے کے لحاظ سے بدترین جگہ ہے.
Urdu - Muhammad Junagarhiیقینا وہ کسی کا مستقر اور قیام گاہ بننے کے لیے بدترین جگہ ہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- إِنَّهَاinnahāبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- سَآءَتْsāatبرا ہے
- اصل لفظ
- ساءَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مُسْتَقَرًّاmus'taqarranٹھکانہ
- اصل لفظ
- مُسْتَقَرّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَمُقَامًاwamuqāmanاور قیام گاہ
- اصل لفظ
- مُقام
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
تفسیر
بیشک وہ ٹھہرنے اور رہنے کے لحاظ سے بدترین جگہ ہے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan