الفرقان ⁦۲۵:۶۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۶۵ · پارہ ۱۹

وَٱلَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمۡ سُجَّدٗا وَقِيَٰمٗا

Wallatheena yabeetoonalirabbihim sujjadan waqiyama

تراجم

اور جو اپنے رب کے سامنے سجدے اور قیام کرتے ہوئے راتیں گزار دیتے ہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور جو راتیں اس طرح گزارتے ہیں کہ اپنے پروردگار کے آگے (کبھی) سجدے میں ہوتے ہیں، اور (کبھی) قیام میں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَwa-alladhīnaاور وہ لوگ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ موصول
  2. يَبِيتُونَyabītūnaجو رات گزارتے ہیں
    مادہ
    بيت
    اصل لفظ
    يَبِيتُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. لِرَبِّهِمْlirabbihimاپنے رب کے لیے
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
  4. سُجَّدًاsujjadanسجدہ کرتے ہوئے
    مادہ
    سجد
    اصل لفظ
    ساجِد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. وَقِيَٰمًاwaqiyāmanاور قیام کرتے ہوئے
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قائِم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم

تفسیر

اور جو اپنے رب کے سامنے سجدے اور قیام کرتے ہوئے راتیں گزار دیتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan