الفرقان ۲۵:۴۹
لِّنُحۡـِۧيَ بِهِۦ بَلۡدَةٗ مَّيۡتٗا وَنُسۡقِيَهُۥ مِمَّا خَلَقۡنَآ أَنۡعَٰمٗا وَأَنَاسِيَّ كَثِيرٗا
Linuhyiya bihi baldatan maytanwanusqiyahu mimma khalaqna anAAaman waanasiyyakatheera
تراجم
تاکہ اس کے ذریعے سے مرده شہر کو زنده کردیں اوراسے ہم اپنی مخلوقات میں سے بہت سے چوپایوں اور انسانوں کو پلاتے ہیں.
تاکہ ہم اس کے ذریعے مردہ زمین کو زندگی بخشیں، اور اپنی مخلوق میں سے بہت سے مویشیوں اور انسانوں کو اس سے سیراب کریں۔
لفظ بہ لفظ
- لِّنُحْۦِىَlinuḥ'yiyaتاکہ ہم زندہ کریں
- مادہ
- حيي
- اصل لفظ
- أَحْيا
- قسمِ کلمہ
- لامِ تعلیل · فعل
- بِهِۦbihiساتھ اس کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- بَلْدَةًbaldatanشہر کو
- مادہ
- بلد
- اصل لفظ
- بَلْدَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مَّيْتًاmaytanمردہ
- مادہ
- موت
- اصل لفظ
- مَيْت
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَنُسْقِيَهُۥwanus'qiyahuاور ہم سیراب کریں اس سے
- مادہ
- سقي
- اصل لفظ
- أَسْقَيْ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- مِمَّاmimmāان میں سے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- خَلَقْنَآkhalaqnāپیدا کیا ہم نے
- مادہ
- خلق
- اصل لفظ
- خَلَقَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- أَنْعَٰمًاanʿāmanمویشی جانور
- مادہ
- نعم
- اصل لفظ
- نَعَم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَأَنَاسِىَّwa-anāsiyyaاور انسان
- مادہ
- انس
- اصل لفظ
- إِنسان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- كَثِيرًاkathīranبہت سے
- مادہ
- كثر
- اصل لفظ
- كَثِير
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
تاکہ اس کے ذریعے سے مردہ شہر کو زندہ کر دیں اور اسے ہم اپنی مخلوقات میں سے بہت سے چوپایوں اور انسانوں کو پلاتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan