الفرقان ۲۵:۱۳
وَإِذَآ أُلۡقُواْ مِنۡهَا مَكَانٗا ضَيِّقٗا مُّقَرَّنِينَ دَعَوۡاْ هُنَالِكَ ثُبُورٗا
Wa-itha olqoo minha makanandayyiqan muqarraneena daAAaw hunalika thuboora
تراجم
اور جب یہ جہنم کی کسی تنگ جگہ میں مشکیں کس کر پھینک دیئے جائیں گے تو وہاں اپنے لئے موت ہی موت پکاریں گے.
اور جب ان کو اچھی طرح باندھ کر اس کی ایک تنگ جگہ میں پھینکا جائے گا تو وہاں یہ موت کی آواز دے کر پکاریں گے۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِذَآwa-idhāاور جب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ظرفِ زمان
- أُلْقُوا۟ul'qūڈالے جائیں گے
- مادہ
- لقي
- اصل لفظ
- أَلْقَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مِنْهَاmin'hāاس میں بعض حصے سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مَكَانًاmakānanایک جگہ (پر)
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- مَكان
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ضَيِّقًاḍayyiqanتنگ
- مادہ
- ضيق
- اصل لفظ
- ضَيِّق
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُّقَرَّنِينَmuqarranīnaجکڑے ہوئے
- مادہ
- قرن
- اصل لفظ
- مُقَرَّن
- قسمِ کلمہ
- اسم
- دَعَوْا۟daʿawپکاریں گے
- مادہ
- دعو
- اصل لفظ
- دَعا
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- هُنَالِكَhunālikaاس جگہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- هُنالِك
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان · بُعد · خطاب
- ثُبُورًاthubūranموت کو
- مادہ
- ثبر
- اصل لفظ
- ثُبُور
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور جب یہ جہنم کی کسی تنگ جگہ میں مشکیں کس کر پھینک دیئے جائیں گے تو وہاں اپنے لئے موت ہی موت پکاریں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan