النور ۲۴:۸
وَيَدۡرَؤُاْ عَنۡهَا ٱلۡعَذَابَ أَن تَشۡهَدَ أَرۡبَعَ شَهَٰدَٰتِۭ بِٱللَّهِ إِنَّهُۥ لَمِنَ ٱلۡكَٰذِبِينَ
Wayadrao AAanha alAAathaba antashhada arbaAAa shahadatin billahiinnahu lamina alkathibeen
تراجم
اور اس عورت سے سزا اس طرح دور ہوسکتی ہے کہ وه چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر کہے کہ یقیناً اس کا مرد جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے.
اور عورت سے (زنا کی) سزا دور کرنے کا راستہ یہ ہے کہ وہ چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر یہ گواہی دے کہ اس کا شوہر (اس الزام میں) جھوٹا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَيَدْرَؤُا۟wayadra-uاور دور کرتا ہے۔ ٹال سکتا ہے
- مادہ
- درا
- اصل لفظ
- يَدْرَؤُا۟
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- عَنْهَاʿanhāاس سے (اس عورت سے)
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- ٱلْعَذَابَl-ʿadhābaعذاب کو
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- عَذاب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- أَنanاگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ مصدری
- تَشْهَدَtashhadaوہ گواہی دے
- مادہ
- شهد
- اصل لفظ
- شَهِدَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- أَرْبَعَarbaʿaچار
- مادہ
- ربع
- اصل لفظ
- أَرْبَع
- قسمِ کلمہ
- اسم
- شَهَٰدَٰتٍۭshahādātinگواہیاں
- مادہ
- شهد
- اصل لفظ
- شَهادَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- بِٱللَّهِbil-lahiاللہ کے ساتھ (اللہ کے نام کے ساتھ)
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ علم
- إِنَّهُۥinnahuبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- لَمِنَlaminaالبتہ سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · حرفِ جار
- ٱلْكَٰذِبِينَl-kādhibīnaجھوٹوں میں (سے) ہے
- مادہ
- كذب
- اصل لفظ
- كاذِب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور اس عورت سے سزا اس طرح دور ہوسکتی ہے کہ وہ چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر کہے کہ یقیناً اس کا مرد جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan