المؤمنون ۲۳:۹
وَٱلَّذِينَ هُمۡ عَلَىٰ صَلَوَٰتِهِمۡ يُحَافِظُونَ
Wallatheena hum AAala salawatihimyuhafithoon
تراجم
جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں.[1]
- آخر میں پھر نمازوں کی حفاظت کو فلاح کے لئے ضروری قرار دیا، جس سے نماز کی اہمیت و فضیلت واضح ہے۔ لیکن آج مسلمان کے نزدیک دوسرے اعمال صالح کی طرح اس کی بھی کوئی اہمیت سرے سے باقی نہیں رہ گئی ہے۔ فَإِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اور جو اپنی نمازوں کی پوری نگرانی رکھتے ہیں۔ [1]
- : نمازوں کی نگرانی میں یہ بات بھی داخل ہے کہ نماز کی پوری پابندی کی جائے، اور یہ بھی کہ ان کو صحیح طریقے سے آداب اور شرائط کے ساتھ ادا کیا جائے۔
لفظ بہ لفظ
- وَٱلَّذِينَwa-alladhīnaاور وہ لوگ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ موصول
- هُمْhumوہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- عَلَىٰʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- صَلَوَٰتِهِمْṣalawātihimاپنی نمازوں (پر)
- مادہ
- صلو
- اصل لفظ
- صَلاة
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- يُحَافِظُونَyuḥāfiẓūnaحفاظت کرتے ہیں
- مادہ
- حفظ
- اصل لفظ
- يُحافِظُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں (١) ٩۔١ آخر میں پھر نمازوں کی حفاظت کو فلاح کے لئے ضروری قرار دیا، جس سے نماز کی اہمیت و فضیلت واضح ہے۔ لیکن آج مسلمان کے نزدیک دوسرے اعمال صالح کی طرح اس کی بھی کوئی اہمیت سرے سے باقی نہیں رہ گئی ہے۔ فانا للہ وان الیہ راجعون
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan