المؤمنون ۲۳:۸
وَٱلَّذِينَ هُمۡ لِأَمَٰنَٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رَٰعُونَ
Wallatheena hum li-amanatihimwaAAahdihim raAAoon
تراجم
جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاﻇت کرنے والے ہیں.[1]
- امَانَات سے مراد سونپی ہوئی ڈیوٹی کی ادائیگی، راز دارانہ باتوں اور مالی امانتوں کی حفاظت اور رعایت عہد میں اللہ سے کیے ہوئے میثاق اور بندوں سے کیے عہد و پیماں دونوں شامل ہیں۔
اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا پاس رکھنے والے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَٱلَّذِينَwa-alladhīnaاور وہ لوگ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ موصول
- هُمْhumوہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- لِأَمَٰنَٰتِهِمْli-amānātihimاپنی امانتوں کے لیے
- مادہ
- امن
- اصل لفظ
- أَمانَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- وَعَهْدِهِمْwaʿahdihimاور اپنے عہد کے
- مادہ
- عهد
- اصل لفظ
- عَهْد
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
- رَٰعُونَrāʿūnaنگرانی کرنے والے ہیں
- مادہ
- رعي
- اصل لفظ
- راعي
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاظت کرنے والے ہیں (١) ٨۔١ اَ مَانَات سے مراد سونپی ہوئی ڈیوٹی کی ادائیگی، راز دارانہ باتوں اور مالی امانتوں کی حفاظت اور رعایت عہد میں اللہ سے کیے ہوئے میثاق اور بندوں سے کیے عہد و پیماں دونوں شامل ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan