الحج ۲۲:۴۵
فَكَأَيِّن مِّن قَرۡيَةٍ أَهۡلَكۡنَٰهَا وَهِيَ ظَالِمَةٞ فَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلَىٰ عُرُوشِهَا وَبِئۡرٖ مُّعَطَّلَةٖ وَقَصۡرٖ مَّشِيدٍ
Fakaayyin min qaryatin ahlaknahawahiya thalimatun fahiya khawiyatunAAala AAurooshiha wabi/rin muAAattalatinwaqasrin masheed
تراجم
بہت سی بستیاں ہیں جنہیں ہم نے تہ وباﻻ کر دیا اس لئے کہ وه ﻇالم تھے پس وه اپنی چھتوں کے بل اوندھی ہوئی پڑی ہیں اور بہت سے آباد کنوئیں بیکار پڑے ہیں اور بہت سے پکے اور بلند محل ویران پڑے ہیں.
غرض کتنی بستیاں تھیں جن کو ہم نے اس وقت ہلاک کیا جب وہ ظلم کر رہی تھیں، چنانچہ وہ اپنی چھتوں کے بل گری پڑی ہیں، اور کتنے ہی کنویں جو اب بیکار ہوئے پڑے ہیں، اور کتنے پکے بنے ہوئے محل (جو کھنڈر بن چکے ہیں)۔
لفظ بہ لفظ
- فَكَأَيِّنfaka-ayyinتو کتنی ہی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَأَيِّن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- مِّنminمیں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- قَرْيَةٍqaryatinبستیوں
- مادہ
- قري
- اصل لفظ
- قَرْيَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أَهْلَكْنَٰهَاahlaknāhāہلاک کیا ہم نے ان کو
- مادہ
- هلك
- اصل لفظ
- أَهْلَكَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- وَهِىَwahiyaاور وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حال · ضمیرِ شخصی
- ظَالِمَةٌẓālimatunظالم تھیں
- مادہ
- ظلم
- اصل لفظ
- ظالِمَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فَهِىَfahiyaتو وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · ضمیرِ شخصی
- خَاوِيَةٌkhāwiyatunگری پڑی ہیں
- مادہ
- خوي
- اصل لفظ
- خاوِيَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- عَلَىٰʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- عُرُوشِهَاʿurūshihāاپنی چھتوں (پر)
- مادہ
- عرش
- اصل لفظ
- عَرْش
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَبِئْرٍwabi'rinاور (کتنے) کنوئیں ہیں
- مادہ
- بار
- اصل لفظ
- بِئْر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- مُّعَطَّلَةٍmuʿaṭṭalatinبےکار۔ مسلسل۔ ناکارہ
- مادہ
- عطل
- اصل لفظ
- مُعَطَّلَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَقَصْرٍwaqaṣrinاور کتنے محل ہیں
- مادہ
- قصر
- اصل لفظ
- قَصْر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- مَّشِيدٍmashīdinپختہ۔ بلند کیے ہوئے
- مادہ
- شيد
- اصل لفظ
- مَشِيد
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
بہت سی بستیاں ہیں جنہیں ہم نے تہ و بالا کر دیا اس لئے کہ وہ ظالم تھے پس وہ اپنی چھتوں کے بل اوندھی ہوئی پڑی ہیں اور بہت سے آباد کنوئیں بیکار پڑے ہیں اور بہت سے پکے اور بلند محل ویران پڑے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan