الحج ۲۲:۲۰
يُصۡهَرُ بِهِۦ مَا فِي بُطُونِهِمۡ وَٱلۡجُلُودُ
Yusharu bihi ma fee butoonihimwaljulood
تراجم
جس سے ان کے پیٹ کی سب چیزیں اور کھالیں گلا دی جائیں گی.
جس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی۔
لفظ بہ لفظ
- يُصْهَرُyuṣ'haruگلا دے گا
- مادہ
- صهر
- اصل لفظ
- يُصْهَرُ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- بِهِۦbihiساتھ اس کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مَاmāجو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- فِىfīمیں ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- بُطُونِهِمْbuṭūnihimان کے پیٹوں
- مادہ
- بطن
- اصل لفظ
- بَطْن
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَٱلْجُلُودُwal-julūduاور کھالیں
- مادہ
- جلد
- اصل لفظ
- جُلُود
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
جس سے ان کے پیٹ کی سب چیزیں اور کھالیں گلا دی جائیں گی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan