الأنبياء ⁦۲۱:۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۲۲ · پارہ ۱۷

ثُمَّ صَدَقۡنَٰهُمُ ٱلۡوَعۡدَ فَأَنجَيۡنَٰهُمۡ وَمَن نَّشَآءُ وَأَهۡلَكۡنَا ٱلۡمُسۡرِفِينَ

Thumma sadaqnahumu alwaAAdafaanjaynahum waman nashao waahlaknaalmusrifeen

تراجم

پھر ہم نے ان سے کیے ہوئے سب وعدے سچے کیے انہیں اور جن جن کو ہم نے چاہا نجات عطا فرمائی اور حد سے نکل جانے والوں کو غارت کر دیا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی وعدے کے مطابق نبیوں کو اور اہل ایمان کو نجات عطا کی اور حد سے تجاوز کرنے والے یعنی کفار و مشرکین کو ہم نے ہلاک کر دیا۔

پھر ہم نے ان سے جو وعدہ کیا تھا اسے سچا کر دکھایا کہ ان کو بھی بچا لیا، اور (ان کے علاوہ) جن کو ہم نے چاہا ان کو بھی، اور جو لوگ حد سے گزر چکے تھے، انہیں ہلاک کردیا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  2. صَدَقْنَٰهُمُṣadaqnāhumuسچ کردیا ہم نے ان سے
    مادہ
    صدق
    اصل لفظ
    صَدَقَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  3. ٱلْوَعْدَl-waʿdaوعدہ
    مادہ
    وعد
    اصل لفظ
    وَعْد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. فَأَنجَيْنَٰهُمْfa-anjaynāhumپس نجات دی ہم نے ان کو
    مادہ
    نجو
    اصل لفظ
    أَنجَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  5. وَمَنwamanاور جسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ موصول
  6. نَّشَآءُnashāuہم نے چاہا
    مادہ
    شيا
    اصل لفظ
    شاءَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  7. وَأَهْلَكْنَاwa-ahlaknāاور ہلاک کردیا ہم نے
    مادہ
    هلك
    اصل لفظ
    أَهْلَكَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  8. ٱلْمُسْرِفِينَl-mus'rifīnaحد سے بڑھنے والوں کو
    مادہ
    سرف
    اصل لفظ
    مُسْرِف
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پھر ہم نے ان سے کئے ہوئے وعدے سچے کئے انہیں اور جن جن کو ہم نے چاہا نجات عطا فرمائی اور حد سے نکل جانے والوں کو غارت کر دیا (١)۔ ٩۔١ یعنی وعدے کے مطابق نبیوں کو اور اہل ایمان کو نجات عطا کی اور حد سے تجاوز کرنے والے یعنی کفار و مشرکین کو ہم نے ہلاک کر دیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan