الأنبياء ⁦۲۱:۴۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۲۵ · پارہ ۱۷

بَلۡ تَأۡتِيهِم بَغۡتَةٗ فَتَبۡهَتُهُمۡ فَلَا يَسۡتَطِيعُونَ رَدَّهَا وَلَا هُمۡ يُنظَرُونَ 

Bal ta/teehim baghtatan fatabhatuhum falayastateeAAoona raddaha wala hum yuntharoon

تراجم

(ہاں ہاں!) وعدے کی گھڑی ان کے پاس اچانک آجائے گی اور انہیں ہکا بکا کر دے گی[1] ، پھر نہ تو یہ لوگ اسے ٹال سکیں گے اور نہ ذرا سی بھی مہلت دیئے[2] جائیں گے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی انہیں کچھ سجھائی نہ نہیں دے گا کہ وہ کیا کریں۔
  2. کہ وہ توبہ و اعتذار کا اہتمام کرلیں۔

بلکہ وہ (آگ) ان کے پاس ایک دم آدھمکے گی، اور ان کے ہوش و حواس گم کر رکے رکھ دے گی، پھر نہ یہ اسے پیچھے ہٹا سکیں گے، اور نہ انہیں کوئی مہلت دی جائے گی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. بَلْbalبلکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    بَل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ اضراب
  2. تَأْتِيهِمtatīhimآئے گی ان کے پاس
    مادہ
    اتي
    اصل لفظ
    أَتَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. بَغْتَةًbaghtatanاچانک
    مادہ
    بغت
    اصل لفظ
    بَغْتَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. فَتَبْهَتُهُمْfatabhatuhumتو حیران کردے گی ان کو۔ مبہوت کردے گی ان کو
    مادہ
    بهت
    اصل لفظ
    بُهِتَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  5. فَلَاfalāتو نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ نفی
  6. يَسْتَطِيعُونَyastaṭīʿūnaوہ استطاعت رکھتے ہوں گے
    مادہ
    طوع
    اصل لفظ
    اسْتَطاعَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  7. رَدَّهَاraddahāاس کو رد کرنے کی۔ لوٹانے کی۔ پھیرنے کی
    مادہ
    ردد
    اصل لفظ
    رَدّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  8. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  9. هُمْhumوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  10. يُنظَرُونَyunẓarūnaمہلت دیئے جائیں گے
    مادہ
    نظر
    اصل لفظ
    يُنظَرُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

(ہاں ہاں!) وعدے کی گھڑی ان کے پاس اچانک آجائے گی اور انہیں ہکا بکا کر دے گی (١) پھر نہ تو یہ لوگ اسے ٹال سکیں گے اور نہ ذرا سی بھی مہلت دیئے (٢) جائیں گے۔ ٤٠۔١ یعنی انہیں کچھ سجھائی نہ نہیں دے گا کہ وہ کیا کریں؟ ٤٠۔٢ کہ وہ توبہ و اعتذار کا اہتمام کرلیں ۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan