طه ⁦۲۰:۴۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۱۴ · پارہ ۱۶

ٱذۡهَبۡ أَنتَ وَأَخُوكَ بِـَٔايَٰتِي وَلَا تَنِيَا فِي ذِكۡرِي

Ithhab anta waakhooka bi-ayateewala taniya fee thikree

تراجم

اب تو اپنے بھائی سمیت میری نشانیاں ہمراه لئے ہوئے جا، اور خبردار میرے ذکر میں سستی نہ کرنا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اس میں داعیان الی اللہ کے لئے بڑا سبق ہے کہ انہیں کثرت سے اللہ کا ذکر کرنا چاہئے۔

تم اور تمہارا بھائی دونوں میری نشانیاں لے کر جاؤ، اور میرا ذکر کرنے میں سستی نہ کرنا۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یہاں یہ سبق دینا مقصود ہے کہ ایک داعی حق کو ہر وقت اللہ تعالیٰ سے تعلق قائم رکھنا چاہیے اور ہر مشکل میں اسی سے مدد مانگنی چاہیے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ٱذْهَبْidh'habجاؤ
    مادہ
    ذهب
    اصل لفظ
    ذَهَبَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. أَنتَantaتم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. وَأَخُوكَwa-akhūkaاور تمہارا بھائی
    مادہ
    اخو
    اصل لفظ
    أَخ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  4. بِـَٔايَٰتِىbiāyātīمیری آیات کے ساتھ۔ میری نشانیوں کے ساتھ
    مادہ
    ايي
    اصل لفظ
    آيَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
  5. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نہی
  6. تَنِيَاtaniyāسستی کرنا تم دونوں
    مادہ
    وني
    اصل لفظ
    تَنِيَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  7. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  8. ذِكْرِىdhik'rīمیری یاد میں۔ میرے ذکر میں
    مادہ
    ذكر
    اصل لفظ
    ذِكْر
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اب تو اپنے بھائی سمیت میری نشانیاں ہمراہ لئے ہوئے جا، اور خبردار میرے ذکر میں سستی نہ کرنا (١) ٤٢۔١ اس میں اللہ سے دعا کے لئے بڑا سبق ہے کہ انہیں کثرت سے اللہ کا ذکر کرنا چاہئے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan