طه ۲۰:۲۷
وَٱحۡلُلۡ عُقۡدَةٗ مِّن لِّسَانِي
Wahlul AAuqdatan min lisanee
تراجم
اور میری زبان کی گره بھی کھول دے.
اور میری زبان میں جو گرہ ہے اسے دور کردیجیے [1]
- : بچپن میں حضرت موسیٰ ؑ نے ایک انگارہ زبان پر رکھ لیا تھا جس کی وجہ سے ان کی زبان میں تھوڑی سی لکنت پیدا ہوگئی تھی۔ اسی لکنت کو یہاں ”گرہ“ سے تعبیر فرمایا ہے
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور میری زبان کی گرہ بھی کھول دے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan