طه ۲۰:۲۳
لِنُرِيَكَ مِنۡ ءَايَٰتِنَا ٱلۡكُبۡرَى
Linuriyaka min ayatinaalkubra
تراجم
یہ اس لئے کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھانا چاہتے ہیں.
(یہ ہم اس لیے کر رہے ہیں) تاکہ اپنی بڑی نشانیوں میں سے کچھ تمہیں دکھائیں۔
لفظ بہ لفظ
- لِنُرِيَكَlinuriyakaتاکہ ہم دکھا دیں
- مادہ
- راي
- اصل لفظ
- أَرَيْ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تعلیل · فعل · ضمیرِ شخصی
- مِنْminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ءَايَٰتِنَاāyātināاپنی نشانیوں میں سے
- مادہ
- ايي
- اصل لفظ
- آيَة
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- ٱلْكُبْرَىl-kub'rāبڑی بڑی
- مادہ
- كبر
- اصل لفظ
- كُبْرَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
یہ اس لئے کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھانا چاہتے ہیں
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan