البقرة ۲:۶۹
قَالُواْ ٱدۡعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّن لَّنَا مَا لَوۡنُهَاۚ قَالَ إِنَّهُۥ يَقُولُ إِنَّهَا بَقَرَةٞ صَفۡرَآءُ فَاقِعٞ لَّوۡنُهَا تَسُرُّ ٱلنَّٰظِرِينَ
Qaloo odAAu lana rabbakayubayyin lana ma lawnuha qala innahuyaqoolu innaha baqaratun safrao faqiAAunlawnuha tasurru annathireen
تراجم
وه پھر کہنے لگے کہ دعا کیجیے کہ اللہ تعالیٰ بیان کرے کہ اس کا رنگ کیا ہے؟ فرمایا وه کہتا ہے کہ وه گائے زرد رنگ کی ہے، چمکیلا اور دیکھنے والوں کو بھلا لگنے واﻻ اس کا رنگ ہے۔
کہنے لگے آپ ہماری خاطر اپنے رب سے درخواست کیجئے کہ ہمیں صاف صاف بتائے کہ اس کا رنگ کیسا ہو ؟ موسیٰ نے کہا اللہ فرماتا ہے کہ وہ ایسے تیز زرد رنگ کی گائے ہو جو دیکھنے والوں کا دل خوش کردے۔
لفظ بہ لفظ
- قَالُوا۟qālūانہوں نے کہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱدْعُud'ʿuدعا کرو
- مادہ
- دعو
- اصل لفظ
- دَعا
- قسمِ کلمہ
- فعل
- لَنَاlanāہمارے لئے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- رَبَّكَrabbakaاپنے رب سے
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- يُبَيِّنyubayyinوہ بیان کرے
- مادہ
- بين
- اصل لفظ
- بَيَّنُ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- لَّنَاlanāہمارے لئے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مَاmāکیسا ہو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- لَوْنُهَاlawnuhāرنگ اس کا
- مادہ
- لون
- اصل لفظ
- لَوْن
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- قَالَqālaکہا (موسیٰ )
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- إِنَّهُۥinnahuبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- يَقُولُyaqūluوہ فرماتا ہے
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- إِنَّهَاinnahāبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- بَقَرَةٌbaqaratunایک گائے ہو
- مادہ
- بقر
- اصل لفظ
- بَقَرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- صَفْرَآءُṣafrāuزرد رنگ کی
- مادہ
- صفر
- اصل لفظ
- صَفْراء
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فَاقِعٌfāqiʿunچمکیلا / عمدہ / خوب گہرا ہو
- مادہ
- فقع
- اصل لفظ
- فاقِع
- قسمِ کلمہ
- اسم
- لَّوْنُهَاlawnuhāرنگ اس کا
- مادہ
- لون
- اصل لفظ
- لَوْن
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- تَسُرُّtasurruخوش کرتی ہو / بھلی لگے وہ
- مادہ
- سرر
- اصل لفظ
- تَسُرُّ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلنَّٰظِرِينَl-nāẓirīnaدیکھنے والوں کو
- مادہ
- نظر
- اصل لفظ
- ناظِر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
وہ پھر کہنے لگے کہ دعا کیجئے کہ اللہ تعالٰی بیان کرے کہ اس کا رنگ کیا ہے؟ فرمایا وہ کہتا ہے وہ گائے زرد رنگ کی ہو، چمکیلا اور دیکھنے والوں کو بھلا لگنے والا اس کا رنگ ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan