مريم ⁦۱۹:۸۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۱۱ · پارہ ۱۶

وَنَسُوقُ ٱلۡمُجۡرِمِينَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ وِرۡدٗا

Wanasooqu almujrimeena ila jahannamawirda

تراجم

اور گناه گاروں کوسخت پیاس کی حالت میں جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. وَفْدٌ، وَافِدٌکی جمع ہے جیسے رَكْبٌ، رَاكِبٌ کی جمع ہے۔ مطلب یہ کہ انہیں اونٹوں، گھوڑوں پر سوار کرا کے نہایت عزت واحترام سے جنت کی طرف لے جایا جائے گا۔ وِرْدًا کے معنی پیاسے۔ اس کے برعکس مجرمین کو بھوکا پیاسا جہنم میں ہانک دیا جائے گا۔

اور مجرموں کو پیاسے جانوروں کی طرح ہنکا کر دوزخ کی طرف لے جائیں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَنَسُوقُwanasūquاور ہم ہانک لے جائیں گے
    مادہ
    سوق
    اصل لفظ
    سِيقَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. ٱلْمُجْرِمِينَl-muj'rimīnaمجرموں کو
    مادہ
    جرم
    اصل لفظ
    مُجْرِم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. إِلَىٰilāطرف
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. جَهَنَّمَjahannamaجہنم کی (طرف)
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    جَهَنَّم
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  5. وِرْدًاwir'danوارد ہونے والا۔ سخت پیاسی حالت میں
    مادہ
    ورد
    اصل لفظ
    وِرْد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور گنہگاروں کو سخت پیاس کی حالت میں جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے (١)۔ ٨٦۔١وفد وافد کی جمع ہے جیسے رکب راکب کی جمع ہے۔ مطلب یہ کہ انہیں اونٹوں، گھوڑوں پر سوار کرا کے نہایت عزت واحترام سے جنت کی طرف لے جایا جائے گا۔ وزدا کے معنی پیاسے۔ اس کے برعکس مجرمین کو بھوکا پیاسا جہنم میں ہانک دیا جائے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan