مريم ⁦۱۹:۵۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۰۹ · پارہ ۱۶

وَكَانَ يَأۡمُرُ أَهۡلَهُۥ بِٱلصَّلَوٰةِ وَٱلزَّكَوٰةِ وَكَانَ عِندَ رَبِّهِۦ مَرۡضِيّٗا

Wakana ya/muru ahlahu bissalatiwazzakati wakana AAinda rabbihi mardiyya

تراجم

وه اپنے گھر والوں کو برابر نماز اور زکوٰة کاحکم دیتا تھا، اور تھا بھی اپنے پروردگار کی بارگاه میں پسندیده اور مقبول.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور وہ اپنے گھر والوں کو بھی نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا کرتے، اور اپنے پروردگار کے نزدیک پسندیدہ تھے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَكَانَwakānaاور وہ تھے
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. يَأْمُرُyamuruحکم دیتے
    مادہ
    امر
    اصل لفظ
    أَمَرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. أَهْلَهُۥahlahuاپنے گھروالوں کو
    مادہ
    اهل
    اصل لفظ
    أَهْل
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. بِٱلصَّلَوٰةِbil-ṣalatiنماز کا
    مادہ
    صلو
    اصل لفظ
    صَلاة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
  5. وَٱلزَّكَوٰةِwal-zakatiاور زکوۃ کا
    مادہ
    زكو
    اصل لفظ
    زَكاة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  6. وَكَانَwakānaاور وہ تھے
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  7. عِندَʿindaکے ہاں
    مادہ
    عند
    اصل لفظ
    عِند
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ مکان
  8. رَبِّهِۦrabbihiاپنے رب (کے ہاں)
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  9. مَرْضِيًّاmarḍiyyanپسندیدہ
    مادہ
    رضو
    اصل لفظ
    مَرْضِيّ
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

وہ اپنے گھر والوں کو برابر نماز اور زکوۃ کا حکم دیتا تھا، اور تھا بھی اپنے پروردگار کی بارگاہ میں پسندیدہ اور مقبول۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan