مريم ⁦۱۹:۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۰۶ · پارہ ۱۶

قَالَتۡ إِنِّيٓ أَعُوذُ بِٱلرَّحۡمَٰنِ مِنكَ إِن كُنتَ تَقِيّٗا

Qalat innee aAAoothu birrahmaniminka in kunta taqiyya

تراجم

یہ کہنے لگیں میں تجھ سے رحمٰن کی پناه مانگتی ہوں اگر تو کچھ بھی اللہ سے ڈرنے واﻻ ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

مریم نے کہا : میں تم سے خدائے رحمن کی پناہ مانگتی ہوں۔ اگر تم میں خدا کا خوف ہے (تو یہاں سے ہٹ جاؤ)

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَتْqālatبولیں
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. إِنِّىٓinnīبیشک میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  3. أَعُوذُaʿūdhuمیں پناہ چاہتی ہوں
    مادہ
    عوذ
    اصل لفظ
    عُذْ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. بِٱلرَّحْمَٰنِbil-raḥmāniرحمن کی
    مادہ
    رحم
    اصل لفظ
    رَحْمٰن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
  5. مِنكَminkaتجھ سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  6. إِنinاگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ شرط
  7. كُنتَkuntaہے تو
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  8. تَقِيًّاtaqiyyanمتقی انسان
    مادہ
    وقي
    اصل لفظ
    تَقِيّ
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

یہ کہنے لگیں میں تجھ سے رحمٰن کی پناہ مانگتی ہوں اگر تو کچھ بھی اللہ سے ڈرنے والا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan