Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ⁦۱۹:۱۳⁩

آیات

  1. وَحَنَانٗا مِّن لَّدُنَّا وَزَكَوٰةٗۖ وَكَانَ تَقِيّٗا

    آیت ⁦۱۹:۱۳⁩ کھولیں

    اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکیزگی بھی[1] ، وه پرہیزگار شخص تھا.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور اپنی طرف سے اس کو نرم دلی [11] اور پاکیزہ عطا کی، اور وہ بڑا پرہیز گار

سورة مَرْیَم حاشیہ نمبر :11

اصل میں لفظ حنان استعمال ہوا ہے جو قریب قریب مامتا کا ہم معنی ہے۔ یعنی ایک ماں کو جو غایت درجے کی شفقت اپنی اولاد پر ہوتی ہے، جس کی بنا پر وہ بچے کی تکلیف پر تڑپ اٹھتی ہے۔ وہ شفقت حضرت یحییٰ کے دل میں بندگان خدا کے لیئے پیدا کی گئی تھی۔