Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۱۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَبَرَّۢا بِوَٰلِدَيۡهِ وَلَمۡ يَكُن جَبَّارًا عَصِيّٗا
آیت ۱۹:۱۴ کھولیںاور اپنے ماں باپ سے نیک سلوک کرنے واﻻ تھا وه سرکش اور گناه گار نہ تھا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور اپنے والدین کا حق شناس تھا وہ جبّار نہ تھا اور نہ نافرمان