الكهف ⁦۱۸:۹۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۰۴ · پارہ ۱۶

۞وَتَرَكۡنَا بَعۡضَهُمۡ يَوۡمَئِذٖ يَمُوجُ فِي بَعۡضٖۖ وَنُفِخَ فِي ٱلصُّورِ فَجَمَعۡنَٰهُمۡ جَمۡعٗا

Watarakna baAAdahum yawma-ithinyamooju fee baAAdin wanufikha fee assoorifajamaAAnahum jamAAa

تراجم

اس دن ہم انہیں آپس میں ایک دوسرے میں گڈ مڈ ہوتے ہوئے چھوڑ دیں گے اور صور پھونک دیا جائے گا پس سب کو اکٹھا کرکے ہم جمع کر لیں گے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور اس دن ہم ان کی یہ حالت کردیں گے کہ وہ موجوں کی طرح ایک دوسرے سے ٹکرا رہے ہوں گے، [1] اور صور پھونکا جائے گا تو ہم سب کو ایک ساتھ جمع کرلیں گے۔

Mufti Taqi Usmani
  1. : اس سے مراد یاجوج ماجوج کا وہ ریلا بھی ہوسکتا ہے جو قیامت کے قریب نکلے گا اور مطلب یہ ہے کہ جب وہ قیامت کے قریب نکلیں گے تو ایک غیر منظم بھیڑ کی شکل میں نکلیں گے اور موجوں کی طرح ایک دوسرے سے ٹکرا رہے ہوں گے، اور یہ بھی ممکن ہے کہ یہ قیامت کے وقت عام لوگوں کی بد حواسی کا بیان ہو کہ قیامت کے ہولناک مناظر دیکھ کر لوگ بدحواسی میں ایک دوسرے سے ٹکرا رہے ہوں گے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَتَرَكْنَاwataraknāاور ہم چھوڑ دیں گے
    مادہ
    ترك
    اصل لفظ
    تَرَكَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. بَعْضَهُمْbaʿḍahumان میں سے بعض کو
    مادہ
    بعض
    اصل لفظ
    بَعْض
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس دن
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    إِذ
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
  4. يَمُوجُyamūjuمل جل جائیں گے۔ لہریں ماریں گے
    مادہ
    موج
    اصل لفظ
    يَمُوجُ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  5. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  6. بَعْضٍbaʿḍinبعض
    مادہ
    بعض
    اصل لفظ
    بَعْض
    قسمِ کلمہ
    اسم
  7. وَنُفِخَwanufikhaاور پھونک ماری جائے گی
    مادہ
    نفخ
    اصل لفظ
    نَفَخَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  8. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  9. ٱلصُّورِl-ṣūriصور (میں)
    مادہ
    صور
    اصل لفظ
    صُور
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  10. فَجَمَعْنَٰهُمْfajamaʿnāhumتو ہم جمع کرلیں گے ان کو
    مادہ
    جمع
    اصل لفظ
    جَمَعَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  11. جَمْعًاjamʿanجمع کرنا
    مادہ
    جمع
    اصل لفظ
    جَمْع
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اس دن ہم انہیں آپس میں ایک دوسرے میں گڈ مڈ ہوتے ہوئے چھوڑ دیں گے اور صور پھونک دیا جائے گا پس سب کو اکٹھا کرکے ہم جمع کرلیں گے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan