الكهف ۱۸:۸۱
فَأَرَدۡنَآ أَن يُبۡدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَيۡرٗا مِّنۡهُ زَكَوٰةٗ وَأَقۡرَبَ رُحۡمٗا
Faaradna an yubdilahumarabbuhuma khayran minhu zakatan waaqraba ruhma
تراجم
اس لئے ہم نے چاہا کہ انہیں ان کا پروردگار اس کے بدلے اس سے بہتر پاکیزگی واﻻ اور اس سے زیاده محبت اور پیار واﻻ بچہ عنایت فرمائے.
چنانچہ ہم نے یہ چاہا کہ ان کا پروردگار انہیں اس لڑکے کے بدلے ایسی اولاد دے جو پاکیزگی میں بھی اس سے بہتر ہو، اور حسن سلوک میں بھی اس سے بڑھی ہوئی ہو۔
لفظ بہ لفظ
- فَأَرَدْنَآfa-aradnāتو ارادہ کیا ہم نے
- مادہ
- رود
- اصل لفظ
- أَرادَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- أَنanکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ مصدری
- يُبْدِلَهُمَاyub'dilahumāبدل کردے ان کو
- مادہ
- بدل
- اصل لفظ
- يُبْدِلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- رَبُّهُمَاrabbuhumāان کا رب
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- خَيْرًاkhayranبہتر
- مادہ
- خير
- اصل لفظ
- خَيْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّنْهُmin'huاس سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- زَكَوٰةًzakatanپاکیزگی میں
- مادہ
- زكو
- اصل لفظ
- زَكاة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَأَقْرَبَwa-aqrabaاور زیادہ قریب
- مادہ
- قرب
- اصل لفظ
- أَقْرَب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- رُحْمًاruḥ'manشفقت میں۔ رحمت میں
- مادہ
- رحم
- اصل لفظ
- رُحْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اس لئے ہم نے چاہا کہ انہیں ان کا پروردگار اس کے بدلے اس سے بہتر پاکیزگی والا اور اس سے زیادہ محبت اور پیار والا بچہ عنایت فرمائے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan