الكهف ⁦۱۸:۷۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۰۱ · پارہ ۱۵

قَالَ لَا تُؤَاخِذۡنِي بِمَا نَسِيتُ وَلَا تُرۡهِقۡنِي مِنۡ أَمۡرِي عُسۡرٗا

Qala la tu-akhithneebima naseetu wala turhiqnee min amree AAusra

تراجم

موسیٰ نے جواب دیا کہ میری بھول پر مجھے نہ پکڑیئے اور مجھے اپنے کام میں تنگی میں نہ ڈالیے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی میرے ساتھ نرمی کا معاملہ کریں، سختی کا نہیں۔

موسیٰ نے کہا : مجھ سے جو بھول ہوگئی، اس پر میری گرفت نہ کیجیے، اور میرے کام کو زیادہ مشکل نہ بنایے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَqālaکہا
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. لَاlāنہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نہی
  3. تُؤَاخِذْنِىtuākhidh'nīآپ مؤاخذہ کیجئے میرا/ نہ پکڑئیے مجھ کو
    مادہ
    اخذ
    اصل لفظ
    يُؤاخِذُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. بِمَاbimāساتھ اس کے جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ موصول
  5. نَسِيتُnasītuمیں بھول جاؤں
    مادہ
    نسي
    اصل لفظ
    نَسِيَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  6. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نہی
  7. تُرْهِقْنِىtur'hiq'nīآپ مجھ پر چھا جائیے
    مادہ
    رهق
    اصل لفظ
    يُرْهِقَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  8. مِنْminمیں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  9. أَمْرِىamrīمیرے معاملے
    مادہ
    امر
    اصل لفظ
    أَمْر
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  10. عُسْرًاʿus'ranتنگی کے ساتھ/ سختی کے ساتھ
    مادہ
    عسر
    اصل لفظ
    عُسْر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

موسٰی نے جواب دیا کہ میری بھول پر مجھے نہ پکڑیئے اور مجھے اپنے کام میں تنگی نہ ڈالیئے (١)۔ ٧٣۔١ یعنی میرے ساتھ نرمی کا معاملہ کریں، سختی کا نہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan