الإسراء ۱۷:۳۸
كُلُّ ذَٰلِكَ كَانَ سَيِّئُهُۥ عِندَ رَبِّكَ مَكۡرُوهٗا
Kullu thalika kana sayyi-ohuAAinda rabbika makrooha
تراجم
ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے.[1]
- یعنی جو باتیں مذکور ہوئیں، ان میں جو بھی بری ہیں، جن سے منع کیا گیا، وہ ناپسندیدہ ہیں۔
یہ سارے برے کام ایسے ہیں جو تمہارے پروردگار کو بالکل ناپسند ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- كُلُّkulluیہ سب
- مادہ
- كلل
- اصل لفظ
- كُلّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ذَٰلِكَdhālikathatمطلب (انگریزی میں)
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- كَانَkānaہے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- سَيِّئُهُۥsayyi-uhuاس کی برائی
- مادہ
- سوا
- اصل لفظ
- سَيِّئ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- عِندَʿindaنزدیک
- مادہ
- عند
- اصل لفظ
- عِند
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان
- رَبِّكَrabbikaتیرے رب کے
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- مَكْرُوهًاmakrūhanمکروہ/ ناپسندیدہ
- مادہ
- كره
- اصل لفظ
- مَكْرُوه
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے (١)۔ ٣٨۔١ یعنی جو باتیں مذکور ہوئیں، ان میں جو بھی بری ہیں، جن سے منع کیا گیا، وہ ناپسندیدہ ہیں
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan