النحل ⁦۱۶:۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۷ · پارہ ۱۴

وَلَكُمۡ فِيهَا جَمَالٌ حِينَ تُرِيحُونَ وَحِينَ تَسۡرَحُونَ

Walakum feeha jamalun heenatureehoona waheena tasrahoon

تراجم

اور ان میں تمہاری رونق بھی ہے جب چرا کر ﻻؤ تب بھی اور جب چرانے لے جاؤ تب بھی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. تُرِيحُون جب شام کو چرا کر گھر لاؤ، تَسْرَحُونَ جب صبح چرانے کے لئے لے جاؤ، ان دونوں وقتوں میں یہ لوگوں کی نظروں میں آتے ہیں، جس سے تمہارے حسن و جمال میں اضافہ ہوتا ہے۔ ان دونوں اوقات کے علاوہ وہ نظروں سے اوجھل رہتے یا باڑوں میں بند رہتے ہیں۔

اور جب تم انہیں شام کے وقت گھر واپس لاتے ہو، اور جب انہیں صبح کو چرانے لے جاتے ہو تو ان میں تمہارے لیے ایک خوشنما منظر بھی ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَكُمْwalakumاور تمہارے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  2. فِيهَاfīhāاس میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. جَمَالٌjamālunخوبصورتی ہے
    مادہ
    جمل
    اصل لفظ
    جَمال
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. حِينَḥīnaجس وقت
    مادہ
    حين
    اصل لفظ
    حِين
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. تُرِيحُونَturīḥūnaتم شام کو چگا لاتے ہو
    مادہ
    روح
    اصل لفظ
    تُرِيحُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  6. وَحِينَwaḥīnaاور جس وقت
    مادہ
    حين
    اصل لفظ
    حِين
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  7. تَسْرَحُونَtasraḥūnaتم صبح چرانے جاتے ہو
    مادہ
    سرح
    اصل لفظ
    تَسْرَحُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

ان میں تمہاری رونق بھی ہے جب چرا کر لاؤ تب بھی اور جب چرانے لے جاؤ تب بھی (١)۔ ٦۔١ تریحون جب شام کو چرا کر گھر لاؤ، جب صبح چرانے کے لئے لے جاؤ، ان دونوں وقتوں میں یہ لوگوں کی نظروں میں آتے ہیں، جس سے تمہارے حسن و جمال میں اضافہ ہوتا ہے۔ ان دونوں اوقات کے علاوہ وہ نظروں سے اوجھل رہتے یا باڑوں میں بند رہتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan