النحل ۱۶:۵۸
وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُهُم بِٱلۡأُنثَىٰ ظَلَّ وَجۡهُهُۥ مُسۡوَدّٗا وَهُوَ كَظِيمٞ
Wa-itha bushshira ahaduhum bilonthathalla wajhuhu muswaddan wahuwa katheem
تراجم
ان میں سے جب کسی کو لڑکی ہونے کی خبر دی جائے تو اس کا چہره سیاه ہو جاتا ہے اور دل ہی دل میں گھٹنے لگتا ہے.
اور جب ان میں سے کسی کو بیٹی کی (پیدائش) کی خوشخبری دی جاتی ہے تو اس کا چہرہ سیاہ پڑجاتا ہے، اور وہ دل ہی دل میں کڑھتا رہتا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِذَاwa-idhāاور جب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ظرفِ زمان
- بُشِّرَbushiraخوشخبری دی جاتی ہے
- مادہ
- بشر
- اصل لفظ
- بُشِّرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- أَحَدُهُمaḥaduhumان میں سے ایک کو
- مادہ
- احد
- اصل لفظ
- أَحَد
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- بِٱلْأُنثَىٰbil-unthāلڑکی کی
- مادہ
- انث
- اصل لفظ
- أُنثَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
- ظَلَّẓallaہوجاتا ہے
- مادہ
- ظلل
- اصل لفظ
- ظَلَّ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- وَجْهُهُۥwajhuhuاس کا چہرہ
- مادہ
- وجه
- اصل لفظ
- وَجْه
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- مُسْوَدًّاmus'waddanسیاہ
- مادہ
- سود
- اصل لفظ
- مُسْوَدّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَهُوَwahuwaاور وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ضمیرِ شخصی
- كَظِيمٌkaẓīmunغم کے گھونٹ پیتا ہے
- مادہ
- كظم
- اصل لفظ
- كَظِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ان میں سے جب کسی کو لڑکی ہونے کی خبر دی جائے تو اس کا چہرہ سیاہ ہو جاتا ہے اور دل ہی دل میں گھٹنے لگتا ہے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan