النحل ۱۶:۴۶
أَوۡ يَأۡخُذَهُمۡ فِي تَقَلُّبِهِمۡ فَمَا هُم بِمُعۡجِزِينَ
Aw ya/khuthahum fee taqallubihim famahum bimuAAjizeen
تراجم
یا انہیں چلتے پھرتے پکڑ لے[1] یہ کسی صورت میں اللہ تعالیٰ کو عاجز نہیں کر سکتے.
- اس کے کئی مفہوم ہو سکتے ہیں، مثلًا، [1]۔ جب تم تجارت اور کاروبار کے لئے سفر پر جاؤ، [2]۔ جب تم کاروبار کو فروغ دینے کے لئے مختلف حیلے اور طریقے اختیار کرو، [3]۔ یا رات کو آرام کرنے کے لئے اپنے بستروں پر جاؤ۔ یہ تَقَلُّب کے مختلف مفہوم ہیں۔ اللہ تعالٰی جب چاہے ان صورتوں میں بھی تمہارا مواخذہ کر سکتا ہے۔
یا انہیں چلتے پھرتے ہی اپنی پکڑ میں لے لے، کیونکہ وہ اسے عاجز نہیں کرسکتے۔
لفظ بہ لفظ
- أَوْawیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَو
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- يَأْخُذَهُمْyakhudhahumپکڑ لے گا ان کو
- مادہ
- اخذ
- اصل لفظ
- أَخَذَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- تَقَلُّبِهِمْtaqallubihimان کے چلتے پھرتے
- مادہ
- قلب
- اصل لفظ
- تَقَلُّب
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- فَمَاfamāتو نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ نفی
- هُمhumوہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- بِمُعْجِزِينَbimuʿ'jizīnaعاجز کرنے والے
- مادہ
- عجز
- اصل لفظ
- مُعْجِز
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
تفسیر
یا انہیں چلتے پھرتے پکڑلے (١) یہ کسی صورت میں اللہ تعالٰی کو عاجز نہیں کر سکتے۔ ٤٦۔١ اس کے کئی مفہوم ہو سکتے ہیں، مثلًا، ١۔ جب تم تجارت اور کاروبار کے لئے سفر پر جاؤ،٢۔ جب تم کاروبار کو فروغ دینے کے لئے مختلف حیلے اور طریقے اختیار کرو،٣۔ یا رات کو آرام کرنے کے لئے اپنے بستروں پر جاؤ۔ یہ تَقَلُّب کے مختلف مفہوم ہیں۔ اللہ تعالٰی جب چاہے ان صورتوں میں بھی تمہارا مواخذا کر سکتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan