النحل ۱۶:۱۲۱
شَاكِرٗا لِّأَنۡعُمِهِۚ ٱجۡتَبَىٰهُ وَهَدَىٰهُ إِلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ
Shakiran li-anAAumihi ijtabahuwahadahu ila siratin mustaqeem
تراجم
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے شکر گزار تھے، اللہ نے انہیں اپنا برگزیده کر لیا تھا اور انہیں راه راست سجھا دی تھی.
وہ اللہ کی نعمتوں کے شکر گزار تھے۔ اس نے انہیں چن لیا تھا، اور ان کو سیدھے راستے تک پہنچا دیا تھا۔
لفظ بہ لفظ
- شَاكِرًاshākiranشکر کرنے والے
- مادہ
- شكر
- اصل لفظ
- شاكِر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- لِّأَنْعُمِهِli-anʿumihiاس کی نعمتوں پر
- مادہ
- نعم
- اصل لفظ
- نِعْمَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- ٱجْتَبَىٰهُij'tabāhuاس نے چن لیا اس کو
- مادہ
- جبي
- اصل لفظ
- اجْتَبَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَهَدَىٰهُwahadāhuاور ہدایت دی اس کو
- مادہ
- هدي
- اصل لفظ
- هَدَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- إِلَىٰilāطرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- صِرَٰطٍṣirāṭinراستے کی
- مادہ
- صرط
- اصل لفظ
- صِراط
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُّسْتَقِيمٍmus'taqīminسیدھے
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- مُسْتَقِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اللہ تعالٰی کی نعمتوں کے شکر گزار تھے، اللہ نے انہیں اپنا برگزیدہ کر لیا تھا اور انہیں راہ راست سمجھا دی تھی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan