الحجر ۱۵:۹۲
فَوَرَبِّكَ لَنَسۡـَٔلَنَّهُمۡ أَجۡمَعِينَ
Fawarabbika lanas-alannahum ajmaAAeen
تراجم
قسم ہے تیرے پالنے والے کی! ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے.
چنانچہ تمہارے رب کی قسم ! ہم ایک ایک کر کے ان سب سے پوچھیں گے۔
لفظ بہ لفظ
- فَوَرَبِّكَfawarabbikaپس قسم ہے تیرے رب کی
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- لَنَسْـَٔلَنَّهُمْlanasalannahumالبتہ ہم ضرور سوال کریں گے ان سے
- مادہ
- سال
- اصل لفظ
- سَأَلَ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · فعل · لامِ تاکید · ضمیرِ شخصی
- أَجْمَعِينَajmaʿīnaسب کے سب سے
- مادہ
- جمع
- اصل لفظ
- أَجْمَع
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
قسم ہے تیرے پالنے والے کی! ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan