الحجر ⁦۱۵:۹۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۷ · پارہ ۱۴

ٱلَّذِينَ جَعَلُواْ ٱلۡقُرۡءَانَ عِضِينَ

Allatheena jaAAaloo alqur-anaAAideen

تراجم

جنہوں نے اس کتاب الٰہی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

جنہوں نے (اپنی) پڑھی جانے والی کتاب کے حصے بخرے کرلیے تھے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : اس سے مراد یہود اور عیسائی ہیں، انہوں نے اپنی کتابوں کے حصے بخرے اس طرح کئے تھے کہ اس کے جس حکم کو چاہتے مان لیتے اور جس کی چاہتے خلاف ورزی کرتے تھے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَalladhīnaوہ لوگ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  2. جَعَلُوا۟jaʿalūجنہوں نے کردیا
    مادہ
    جعل
    اصل لفظ
    جَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. ٱلْقُرْءَانَl-qur'ānaقرآن کو
    مادہ
    قرا
    اصل لفظ
    قُرْءان
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسمِ علم
  4. عِضِينَʿiḍīnaٹکڑے ٹکڑے۔ پارہ پارہ
    مادہ
    عضو
    اصل لفظ
    عِضِين
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جنہوں نے اس کتاب الٰہی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan