Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۴۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ٱدۡخُلُوهَا بِسَلَٰمٍ ءَامِنِينَ
آیت ۱۵:۴۶ کھولیں(ان سے کہا جائے گا) سلامتی اور امن کے ساتھ اس میں داخل ہو جاؤ.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور اُن سے کہا جائے گا کہ داخل ہو جاؤ ان میں سلامتی کے ساتھ بے خوف و خطر