الحجر ⁦۱۵:۴۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۴ · پارہ ۱۴

ٱدۡخُلُوهَا بِسَلَٰمٍ ءَامِنِينَ

Odkhulooha bisalamin amineen

تراجم

(ان سے کہا جائے گا) سلامتی اور امن کے ساتھ اس میں داخل ہو جاؤ.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. سلامتی ہر قسم کی آفات سے اور امن ہر قسم کے خوف سے۔ یا یہ مطلب ہے کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو یا فرشتے اہل جنت کو سلامتی کی دعا دیں گے۔ یا اللہ کی طرف سے ان کی سلامتی اور امن کا اعلان ہوگا۔

(ان سے کہا جائے گا کہ) ان (باغات) میں سلامتی کے ساتھ بےخوف ہو کر داخل ہوجاؤ۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ٱدْخُلُوهَاud'khulūhāداخل ہوجاؤ ان میں
    مادہ
    دخل
    اصل لفظ
    دَخَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  2. بِسَلَٰمٍbisalāminسلامتی کے ساتھ
    مادہ
    سلم
    اصل لفظ
    سَلام
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  3. ءَامِنِينَāminīnaامن سے رہنے والے
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    آمِن
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

(ان سے کہا جائیگا) سلامتی اور امن کے ساتھ اس میں داخل ہوجاؤ۔ ٤٦۔ ١ سلامتی ہر قسم کی آفات سے اور امن ہر قسم کے خوف سے۔ یا یہ مطلب ہے کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو یا فرشتے اہل جنت کو سلامتی کی دعا دیں گے۔ یا اللہ کی طرف سے ان کی سلامتی اور امن کا اعلان ہوگا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan