Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۴۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّٰتٖ وَعُيُونٍ
آیت ۱۵:۴۵ کھولیںپرہیزگار جنتی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
بخلاف اِس کے متقی لوگ[27] باغوں اور چشموں میں ہوں گے
سورة الْحِجْر حاشیہ نمبر :27
یعنی وہ لوگ جو شیطان کی پیروی سے بچے رہے ہوں اور جنہوں نے اللہ سے ڈرتے ہوئے عبدیت کی زندگی بسر کی ہو۔